اٹلی نے ایک ایسی گھڑی ایجاد کی ہے جس کی مدد سے اب صرف ہقت ہی نہیں دیکھا جاسکتا بلکہ کال اور میسج بھی کیا جاسکتا ہے، آپ سوچتے ہوں گے کہ یہ فنکشن تو اور واچز میں بھی ہیں لیکن اس واچ کی ایک اور خصوصیت بھی ہے کہ اس میں انٹرنیٹ کا کنیکشن بھی ہے جس سے آپ فیس بوک اور ٹوئٹر کے اکائونٹس بھی اپڈیٹ کرسکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment